تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"surili" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"surili" کے متعقلہ نتائج
سُریلا
دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو
سُرِیلی آواز
وہ آواز جس میں سب سر ٹھیک ٹھیک پورے پورے ادا ہوتے ہوں اور قابو میں ہو کہیں بہکے نہیں، میٹھی آواز
سَرَولا
میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں
sedile
کلیسا: گر جا کے صدر کی جنوبی دیوار میں پا دریوں کے لیے تین پتھر کی کر سیوں میں سے کوئی عموماً چھتر ی دار اور آراستہ۔.
sedilia
وہ نِشِستيں يا بينچ جو قُربان گاہ ميں پادرِيوں ، قُربان گاہ کے مُنصَرِم ، اور اُس کے نائبين کے لِيے بَنی ہوتی ہيں
سَندْلا
(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی
سَندْلی
(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔