تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَندْلا" کے متعقلہ نتائج

سَندْلا

(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی

سَندْلا پھیرْنا

معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا

سَن٘دْلا کاری

(معماری) نہایت باریک پسے ہوئے چونے کی استرکاری، لپائی پُتائی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَندْلا کے معانیدیکھیے

سَندْلا

sa.ndlaa संदला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: معماری

سَندْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sa.ndlaa

Noun, Masculine

  • a kind of masonic plaster

संदला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वास्तु-कला: अस्तरकारी के ऊपर और चिकनी तह चढ़ाने को सफेदी में मिला कर बारीक तैय्यार किया हुआ चूना, संदल की जैसा बारीक पिसा हुआ चूना जिससे उकेरने का काम भी क्या जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَندْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَندْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words