تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taa.at" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"taa.at" کے متعقلہ نتائج
تُوت
ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت
تانت
بھیڑ بکری کی ان٘تڑیاں جنھیں بٹ کر دھاگا سا بنا لیتے ہیں، آن٘ت کی ڈور (اب نائلون سے بھی تان٘ت کا کام لیتے ہیں)
ٹائیں ٹائیں فِش
۔(عو) صفت۔ چند۔ برائے نام۔ سلامتی سے کچھ یونہی ٹائیں ٹوئیں گنتی کے لوگ مورچے پر ٹھہرے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔