تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیں ٹیں" کے متعقلہ نتائج

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

ٹیں ٹیں کَرْنا

طوطے کا بولنا، آواز نکالنا

ٹیں ٹیں لَگانا

رک : ٹیں ٹیں کرنا

ٹیں ٹیں فِش

رک : ٹائیں ٹائیں فش.

کَہاں رام رام ، کَہاں ٹیں ٹیں

رک: کہاں راجہ بھوج کہاں گنگا تیلی.

بُوڑھا طوطا ٹیں ٹیں کَرے یا کاٹ کھائے

بوڑھے آدمی پر نصیحت کارگر نہیں ہوتی وہ اپنی عادت کے مطابق ہی کرے گا

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

بے زر عشق ٹیں ٹیں

مفلسی کی عشق بازی بری ہوتی ہے

زَر نِیسْت عِشْق ٹیں ٹیں

مفلسی میں محبت نہیں ہوتی، مالی حیثیت کے بغیر دعوئ عشق مہمل اور ناقابِل اعتبار ہوتا ہے

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں

استطاعت نہ ہو تو کوئی کام نہیں بنتا.

ٹیں

طوطے کی آواز (خطرے یا غصے کے موقع پر).

ٹیں ہو جانا

(تحقیر کے لیے) (طوطے کی طرح) مر جانا.

ٹیں مِٹانا

بان٘کپن یا اکڑفوں مٹانا.

ٹیں سے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

ٹیں کَرْ کے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیں ٹیں کے معانیدیکھیے

ٹیں ٹیں

Te.n-Te.n•टें-टें

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹیں ٹیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طوطے کی متواتر آواز
  • مہمل بات، بکواس، بک بک، بیکار
  • بے ہودہ بات، بیہودہ بَکنے والے کی صدا

Urdu meaning of Te.n-Te.n

  • Roman
  • Urdu

  • tote kii mutavaatir aavaaz
  • muhmal baat, bakvaas, bakbak, bekaar
  • behuuda baat, behuuda bikne vaale kii sada

English meaning of Te.n-Te.n

Noun, Feminine

  • nonsensical talk, babbling
  • continuous crying of a parrot
  • talkativeness

टें-टें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकबक, बेकार, व्यर्थ की बकवास
  • तोते की बोली
  • तोते का लगातार चीख़ते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیں ٹیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیں ٹیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone