تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taaktii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"taaktii" کے متعقلہ نتائج
ٹَکَیتا
جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ وہ، دولت مند ، مال دار، دھنی؛ کم جیثیت یا تھوڑی پونْجی والا (ساہوکار کے لیے)
ٹِکْٹی پَر کَھڑا کَرْنا
جب کوئی مرغ لڑائی میں مر جائے تو مرغ باز تین لکڑیاں گاڑ کر اس کی لاش کو کھڑا کردیتے ہیں اور دوسرے مرغ کو جو قاتل ہے اس کے روبرو چھوڑ دیتے ہیں اگر اس نے لات مار کر ٹکٹی کو گرادیا تو فاتح سمجھا جاتا ہے اور اگر بغیر لات مارے چلا گیا تو بازی ہار جاتا ہے
تَھکا اُونْٹ سَرائے تَکتا ہے
جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.
تَھکا اُونْٹ سَرائے کو تَکتا ہے
جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔