تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tabele" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tabele" کے متعقلہ نتائج
طَبیلے کی بَلا بَندَر کے سِر
قصور کسی کا اور مارا کوئی جائے، مصیبت کسی اور کی اور سر پڑی کسی دوسرے کے
طَبْلَہ
چھوٹا ڈھول، ساز کے ساتھ بجانے کا مشہور باجا جو گملے کی شکل یا پیالہ نما، من٘ھ کھال سے منڈھا ہوا جوڑی دار ہوتا ہے
طَبَلِ بازْگَشْت
ایسا باجا یا نقارہ جو اس وقت بجایا جاتا تھا جب فوجیں جنگ بند کر کے اپنی اپنی جائے قیام پر واپس جاتیں (عموماً شام کے وقت)
طَبْعِ لَطِیف
مزاج کی لطافت ، سُتھرا اور پاکیزہ ذہن ، نکتہ سنج طبیعت ، طبیعت کی پاکیزگی ، عمدہ طبیعت .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔