تلاش شدہ نتائج
"tamasha" کے متعقلہ نتائج
تَماشے
تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل
تَماشائی
دیکھنے والا، نظارہ کرنے والا
تَماشا پَڑْنا
تہلکا مچنا ، ہنْگامہ بپا ہونا
تماشا دِکھانا
۔۱۔سیر دکھانا۔ لُطف دکھانا۔ ۲۔سزا دینا۔ مزا چھکانا۔
تَماشا آنا
تماشا بنا ہو ایعنی عجیب و غریب ہیئت میں آنا
تَماشا دِکْھلانا
عجیب و غریب حرکات کرنا ، عجیب منظر پیش کرنا
تَماشا کرنے والا
۔مذکر۔ بازیگر۔ نَٹ۔ بھانمتی۔
تَماشا لُوٹْنا
لطف اندوز ہونا ، حظ حاصل کرنا ، مزہ لینا
تَماشا بَن جانا
ایسی حالت ہو جانا کہ لوگ دیکھنے لگیں یا مذاق اڑانے لگیں
تماشابیں
تماشہ دیکھنے والے، تماش بیں
تَماشا گَر
تماشا کرنے والا، تماشا دکھانے والا
تَماشا کُناں
تماشا کرتا ہو ا، سیرکرتا ہوا، تماشا کرنے والا
تَماشا کار
تماشا دکھانے یا کرنے والا ، نقال ، ایکٹر وغیرہ
تَماشا گِیر
عجیب و غریب کام کرنے والا ، بازی گر ، رک : تماشا گیری
تَماشا گَری
تماشا دکھانا ، عجیب و غریب کام کرنا
تَماشَہ گاہ
تماشا خانه، تھیٹر، سرکس، نمائش، نمایش گاه
تَماشا گِیری
عجیب و غریب کام ، حیرت میں ڈالنے والا عمل ، انوکھا کام
تَماشا گاہ
۱. رک : تماشا خانہ ؛ تھیٹر ؛ اسٹیج ، منڈپ
تماشا گہ عالم
spectacle place of the world
تَماشا خانَہ
تماشے کی جگہ ، جہاں کھیل تماشے ہوتے ہوں ، تھیٹر
تَماشا خانَم
(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت
تَماشَہ گاہِ عالَم
amusement place of the world
تَماشا گاہِ عالَم
پوری دنیا کے دیکھنے کے لائق چیز، بے مثال چیز
تَماشائے دو عالَم
spectacle of the two worlds
تَماشائے عَہْدِ رَفْتَہ
spectacle of a bygone era
تَماشائے عِلْم و ہُنَر
show of knowledge and skill
تماش بینی
تماشا دیکھنے کا عمل، عیّاشی، بدکاری، رنڈی بازی، طوائف بازی
تَماشے کی
۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔
تَماشے کی باتیں
ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)
دام تَماشا
دِکھَاوا، نُمائش ؛ تماشا .
مَحْوِ تَماشا
تماشا دیکھنے میں منہمک یا مشغول ؛ مصروف زندگی
رَنگِ تَمَاشَہ
رونق ، چہل پہل ؛ ہنگامہ .
طُرْفَہ تَماشَہ
انوکھا پن، حیرت افزائی، غیر معمولی، حیرت انگیز تماشا، کوئی عجیب بات
اِعْتِبارِ تَماشا
trustworthiness of the spectacle
سانپ کا تَماشا
وہ کھیل جو سانپ کے ذریعے سپیرے دکھاتے ہیں.
گَھر پُھونک تَماشا
وہ تجربہ جو نقصان اُٹھا کر حاصل کِیا جائے ، بڑے نقصان کے عوض معمولی سا فائدہ.
کھیل تَماشا
وہ تماشا جو کرتب کرکے دکھایا جائے اور کھیل کود وغیرہ
سَیرا تَماشا
کھیل کُود گُھومنا پھرنا رن٘گ رلیاں ناچ گانا .
پُتْلِیوں کا تَماشا
۔ پتلی والے کپڑے یا کاٹھ کی گڑیوں کو تاروں کے ذریعہ سے نچاتے ہیں اور اس کا تماشہ دکھاتے ہیں۔ ؎