تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tapaktii" کے متعقلہ نتائج

ٹَپَک ٹُوئی

رک : ٹاپک ٹوئیا ، ٹکورا ، جھڑ بتیاں ، چوب ، چھڑی ، نیزے کی پور ، تاشہ ، نقارہ اور اسی قسم کے باجوں کے بجانے کی چوبیں یعنی چھوٹی چھڑیاں یا قمچیاں جو دائیں بائیں کے لیے تعداد میں دو ہوتی ہیں

رال ٹَپَکْتی ہے

حرص کرتا ہے

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

ٹَپَک ٹُوئی کَرنا

تاشے یا نقارے پر چوبوں کے دائیں بائیں ضربیں لگانا

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ناتجربہ کار ہو

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے

چُٹْکی مارے لَہُو ٹَپَکْتا ہے

بدن میں اسی قدر خون ہے کہ چٹکی لو تو خون نکلے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone