تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

رال ٹَپَکْتی ہے

حرص کرتا ہے

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

مُنہ سے رال ٹَپْکی پَڑتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

مُنہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُنہ سے رال ٹَپَکْنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

مُنہ سے رال ٹَپکی پَڑنا

رک : منہ سے رال ٹپکنا

مُنہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُنہ سے مُحابا ہے

۔ خاطر سے خاطر اور محبت سے محبت ہے

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے

یگانہ مانگے تو مروت میں منہ بند ہو کر رہ جاتا ہے، انکار نہیں کیا جاتا، البتہ غیر کی فرمائش پر انکار کر سکتے ہیں (قربت داری میں لڑکی کے لیے لڑکے کا پیام دیتے وقت اپنائیت کا دباؤ ڈالنے کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے کے معانیدیکھیے

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

mu.nh se raal Tapaktii haiमुँह से राल टपकती है

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے کے اردو معانی

  • بہت لالچی آدمی ہے

मुँह से राल टपकती है के हिंदी अर्थ

  • बहुत लालची आदमी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے رال ٹَپَکْتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words