تلاش شدہ نتائج
"thar-thar" کے متعقلہ نتائج
تَھر تَھر کَپنی
آہستہ آہستہ مگر مستقل ، تھل تھل.
تَھر تَھرکَرْتا ہے
تھر تھرانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَدِھیاؤ میں دوڑ چَلَتی ناؤ
جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے
ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ
جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے
ٹھارے ٹھار
جگہ جگہ ، ہر جگہ ، ہر طرف.
کَلیجَہ تَھر تَھر کانپْنا
تَھر
تہ، پرت، طبق، پاستر یا روغن کی تہ، کوئی پھیلی ہوئی چیز
ٹَھور ٹَھور
جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .
پاؤں تَھر تَھرانا
پاؤں میں لغزش ہونا، پاؤں کانپنا، لڑکھڑانا
تھار
تھال، تانبے، پیتل یا کسی اور دھات کا بنا ہوا بڑا طشت، ابھرواں کناروں کا سینی یا خوان نما برتن
دو ٹھار
دو جگہ ، منتشر ، بِکھرا ہوا ، پراگندہ
دو تھار
دو جگہ ، منتشر ، بِکھرا ہوا ، پراگندہ
ٹھار نا پَکَڑْنا
ایک جگہ نہ ٹہرنا ، قیام نہ ہونا ، نہ ٹہرنا ، نہ رکنا.
ٹھار کَرنا
جگہ کرنا ، ٹھہرنا ، قائم کرنا.
ٹَھنْڈی ٹھار
بہت زیادہ ٹھنڈی ، ٹھنڈی برف .
ٹَھور ٹَھور توڑ دینا
جوڑ جوڑ یا ہڈی ہڈی توڑ دینا.
باگھ بَکْری ایک ٹھار رَکْھنا
ایسا امن قائم کرنا کہ کمزور کو طاقتور نہ ستا سکے ، اعلیٰ و ادنٰی سے یکساں سلوک کرنا.
باگھ اور بَکری ایک ٹھار رَکھنا
maintain complete peace, not to discriminate between rich and poor
ٹَھور ٹَھور پِھرْنا
در بدر پھرنا، آوارہ پھرنا
سَدا نَہ تورائی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو
کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.
سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو
کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.
ٹَھور ٹَھور پِھرْنا
در بدر پھرنا ، آوارہ پھرنا .
چُھوٹَل گھوڑا بُھسولے ٹھاڑ
گھوڑا چھوٹ جائے تو تھان پر آتا ہے.
تِھر جانا
میل کچیل کا کسی مائع یا پانی کی تہ میں بیٹھ جانا ، میل کچیل سے پانی وغیرہ کا صاف ہونا ، نتھر جانا.
پانی تِھر آنا
گرد و غبار نیچے بیٹھ کر پانی کا فتھر کر صاف ہوکر اوپر آجانا ۔
پانی تِھر جانا
۔ لازم۔ گردو غبار نیچے بیٹھ جانے سے پانی کا صاف ہوجانا۔ ؎
ٹِھر مَرُوآ
پالا مارا کھیت، جاڑے کی سرد اور خشک ہوا جو کھیتی کو جلا دے، پالا
تھوڑا تھوڑا ہونا
شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، پانی پانی ہونا
ٹَھیر
ٹھیراؤ، آرام، قرار، رک : ٹھہر
تِھر
(ہندو) قائم، برقرار، مستقل، دائم، مدام، پرسکون، ہمیشہ
ٹِھر
ٹھنڈ، پالا، خنکی، سخت سردی
تَھڑ
قینچی ؛ دوپلیا چھپر یا کھپریل کے پلوں اور مگری کی لکڑی کو سہارنے اور اٹھانے رکھنے والی لکڑی کی بنی ہوئی قینچی نما آڑ.
ٹھاڑ
(معماری) گھمیری زینے کا مرکزی حصہ جو چوبی یا آہنی تھم کی صورت میں ہوتا ہے ، جس کے چاروں طرف پٹ لگے ہوتے ہیں
ٹھاڑ پَٹ
(معماری) زینے کی سیڑھی کی بلندی کو ٹھاڑ اور اس کے اوپر پیر رکھنے کی مسطح جگہ پٹ کہلاتی ہے اور دونوں کو ملا کر ٹھاڑ پٹ کہتے ہیں ، خالی
تُھڑی تُھڑی کَرنا
لعنت ملامت کرنا، نفریں کرنا، بُرا کہنا
تُھڑی تُھڑی کَہْنا
(عو) لعنت ملامت کرنا ، تھو تھو کرنا.
تَوحِید فِی الْعِبادَت
صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا
تَوحِیْدِ عِشْق
oneness of love, one love, unification, monolater
تھور گِرداوَری
تھور زمین کی مالیات میں تخصیص و اندراج ، محکمۂ مال کے ملازمین یا کارکن دوران سال میں زمین کی حالت تبدیل ہونے کی بناء پر قسم زمین کا اپنے کاغذات میں اندراج کرتے ہیں تھور سے خراب ہونے والی زمین بھی اسی ذیل میں آتی ہے.
ٹَھور بے ٹَھور
۔(عو) موقع بے موقع۔ جا بیجا۔ نازک جگہ۔
شَواہِدُ التَّوحِید
(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .