تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھر" کے متعقلہ نتائج

تَھر

تہ، پرت، طبق، پاستر یا روغن کی تہ، کوئی پھیلی ہوئی چیز

تَھر پہ تَھر

تہ بہ تہ.

تَھرْہَرا

تھر تھرانا (رک) سے.

تَھرْہَرْنا

رک : تھر تھرانا.

تَھرْہَرانا

رک : تھر تھرانا.

تَھرْتَھراہا

لرزاں ، کانپتا ہوا.

تَھرّاہَٹ

(ھ) مونث۔ کانپنا

تَھرْتَھراہَٹ

لرزنے کا عمل، تھر تھرانے کا عمل، خوف سے ہونے والی کپکپاہٹ، کپکپاہٹ، کپکپی، لرزہ، جنبش، ارتعاش

تَھر تَھرکَرْتا ہے

تھر تھرانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

تَھرْمو

گرم ؛ گرمی ، حراری (بطور سابقہ مستعمل).

تَھرْسْڈے

جمعرات ، پنج شنبہ.

تَھرْما

تھرمو (رک) کا اردو تلفظ جیسے تھرما میٹر وغیرہ میں.

تَھرْتَھر

کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا

تَھرْتَھرا

کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا

تَھرْتَھری

کپکپی، لرزہ

تَھرّاتا

تھرتھراتا ہوا، کانپتا ہوا، لرزاں، ڈر یا خوف سے کانپتے رہنا، کپکپی پیدا کرنا

تَھرْتَھرانا

خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا، کسی چیز کا ہلنا، ارتعاش پیدا ہونا، کانپنا، لرزنا، تھرانا

تَھرْمینْٹِیڈوٹ

ہوا کو ٹھنڈا کرنے کا سامان جو گرم ملکوں میں استعمال ہوتا ہے.

تَھرّا کے رَہ جانا

رک : تھرا جانا.

تَھر تَھرْنا

رک : تھر تھرانا.

تَھر تَھر کرنا

جاڑے میں مرنا

تَھر تَھر جانا

رک : تھرا جانا.

تَھر تَھر دینا

رک : تھرا دینا.

تَھرْما مِیٹَر

(طب) درجہ حرارت معلوم کرنے کی تقریباً پانچ انچ لمبی شیشے کی ایک نلی جس میں خالص پارہ ہوتا ہے، مقیاس الحرارت، تپش پیما، حرارت پیما

تَھر کانپْنا

رک : تھر تھر کانپنا.

تَھرْڈ اِیَر

کالج کی تعلیم کا تیسرا سال ، بی اے کا پہلا سال.

تَھر تَھر اُٹھنا

رک : تھرا اُٹھنا

تَھر تَھر کَپنی

آہستہ آہستہ مگر مستقل ، تھل تھل.

تَھرْڈ ماسْٹَر

(مدرسی) ٹیچر کا ایک عہدہ ، جونیر ٹیچر ، سیکنڈ ماسٹر کے بعد والا ماسٹر.

تَھرمَل یُونِٹ

حراری اکائی.

تَھر تَھرا دینا

لرزہ پیدا کردینا

تَھرْڈ کِلاس

معمولی درجے کا، غیر اہم

تَھرّا دینا

تھرا جانا (رک) کا تعدیہ.

تَھرْم آئنی

تھرم آئن (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَھرْڈ اِسپِیڈ

موٹر گاڑی کی تیسری یا آخری رفتار جو سب سے تیز ہوتی ہے ، تھرڈ گیئر.

تَھرّا جانا

کانپنے لگنا ، خوف سے لرزنے لگنا ، رک : تَھرانا.

تَھرْم آئنِک

تھرم آئن (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَھرّا اُٹْھنا

سخت کانپنا ، کانپ جانا ، رک : تھرانا.

تَھرتَھر کُپّی

۔(ھ) مونث۔ ایک چڑیا کا نام جو ہر وقت تھرتھراتی رہتی ہے۔

تَھرْتَھری ڈالْنا

تھرا دینا ، خوف زدہ کر دینا.

تَھرتَھر کانپْنا

(خوف یا غصے وغیرہ یا بخار یا سردی سے) کپکپانا، ہلہلانا

تَھرتَھری چُھوٹنا

۔کپکپانا۔ کانپنا۔ تھرتھرانا۔

کَلیجَہ تَھر تَھر کانپْنا

رک : کلیجہ کان٘پْنا .

کَلیجا تَھر تَھر کانپْنا

رک : کلیجہ کان٘پْنا .

پاؤں تَھر تَھرانا

پاؤں میں لغزش ہونا، پاؤں کانپنا، لڑکھڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھر کے معانیدیکھیے

تَھر

tharथर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

تَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھرتھرانا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
  • سان٘پ کی ایک قسم، اسے گور کھپور و نیپال میں سہوا کہتے ہیں بھورا سا ایک گز کا ہوتا ہے....پیٹھ کبڑی کر کے چلتا ہے
  • جگہ، ٹھکانہ، رک : تھڑا
  • تہ، پرت، طبق، پاستر یا روغن کی تہ، کوئی پھیلی ہوئی چیز
  • تھال
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of thar

Noun, Masculine

  • shiver

थर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमी हुई परत। तह।
  • दीवारों की चनाई में लगाई जानेवाली ईंटों की प्रत्येक पंक्ति या परत।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्तर; तह; परत
  • शेर की माँद
  • दीवार में ईंटों की जुड़ाई की पंक्ति।

تَھر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words