تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ukh.de" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ukh.de" کے متعقلہ نتائج
اَکھاڑا
کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،
اَکھاڑے
کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،
اوکھیڑا
گیہوں کے پودوں کی ایک بیماری جس کا حملہ پہلے اس وقت ہوتا ہے جب پودے ننھے ہوں (پھر مارچ کے مہینے میں جوان پودوں پر حملہ ہوتا ہے دونوں صورتوں میں فصل خراب ہوجاتی ہے)
اُکھاڑی
(کھنڈ سازی) ایک قسمکی ایکھ جو سفید رنگ پتلی اورکم رس ہوتی ہے (اس کے رس میں کھانڈ کے اجزائ بہت کم ہوتے ہیں)
اَنکَھوڑا
(باغبانی) گنے بان٘س اور اسی قسم کے درخت کی پود پر نئے پودے کے پھٹاو کا نشان جو آنکھ کی شکل کا ہوتا ہے۔
چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اُکھڑی
دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔