تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unke" کے متعقلہ نتائج

آنکا

آکا

آن کا

بڑے بان٘کپن اور وضعداری کا مالک، بہت شان و شوکت رکھنے والا

unkept

(وعدہ، قانون وغیرہ) جو وفا نہ ہوا ہو؛ جس کی پا بندی نہ کی گئی ہو۔.

unkempt

بلا کنگھی

آنے کا

آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .

اَنْکانا

قیمت کا اندازہ کرانا، مول لگوانا، در ٹھہرانا، مالیت جچوانا، تشخیص کرانا

اَنْکَورا

(منھیاری) بھٹی سے پگھلا ہوا کاچ نکالنے کا آہنی آنکڑا

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اَنْکاو

اَنکانا کا اسم کیفیت

اَنْکاشْتَہ

جانا ہوا، سمجھا ہوا، فرض کیا ہوا، تصور کیا ہوا (اصل انگاشتہ ہے)

اَنکَوری

(کاشتکاری) ہل کا پھار والا حصہ (انگ یا آنگ کا دہقانی تلفظ)

اَنْکَرُ الْاَصْوات

آوازوں میں سب سے کریہہ

اَنکَوڑی

آنکڑی، زیادہ مستعمل ہے

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اَنکَڑْنا

اکڑنا

unique

اَچُھوتا

انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے

کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے

انْکر دھن پر لچھمی نرائن

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

آن کے

رک : آن کر .

عَنْکَبُوتی

مکڑی کے جال کی طرح کا ، نازک لچھے دار ، ایسا تار جو مکڑی کے جال سے مشابہت رکھتا ہو ۔

اَن کَرا

نہ کی ہوئی بات ، نہ کیا ہوا کام .

اَنکر سَر کَدُّو بَرابَر

پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے

اِنْقا

चुनना, बीनना।।

عَنْکَبُوت

ایک ہشت پایہ جانور (حشرہ) جو باریک جالا بُن کر اپنا شکار پھانستا ہے، مکڑی

عَنْکَبُوب

مکڑی کا جالا، مکڑی کے جال کا تار، (مجازاََ) کمزور ریشہ

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

آنکُو

وہ شخس جو کسی سامان کی قیمت کا تخمینہ لگائے، جانچ پڑتال یا پیمائش کرنے والا شخص

اَنِیْقَہ

انیق ( رک ) کی تانیث ( بیشتر مسجع اردو میں عموماً نمیقہ کے ساتھ مستعمل ) ۔

اَنْ کَہْنی

وہ بات جو کہنے کے قابل نہ ہو، ناگفتی

ان کے نہ ملے کی کُسَل ہے

دشمن سے مقابلہ نہیں ہوا اس واسطے بچ گئے، دشمن کے سامنے نہ ہونا چاہیئے اسی میں سلامتی ہے

عَیْنکُو

ہر وقت عینک لگائے رہنے والا.

عَنْقا

لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

اَناڑی

ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).

عَنْکَبَہ

(حیوانیات) حیوانات کی ایک قسم جس میں مکڑی ، بچھو وغیرہ شامل ہیں ، عنکبوتیہ ۔

عَنْکَبُوتِیَّہ

مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ

اَنکنٹک

کانٹے سے محفوظ، بے کھٹکے مجازاً: دشمن سے بے خوف

اِنْقاع

دوائی پانی میں گھولنا

عَنْقائی

rarity, queerness, extraordinariness

عُنُقی

گردن کا ، گردن سے متعلق ۔

آنڑی

قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا

آنکَل

بجار ، سانڈ .

آنکَس

دھمکانے والا، دبانے کی ترکیب، ڈرانے والا، ہاتھی کا ہانکنے والا

اَنکَوتَن

(چکن سازی) اتو کرنے کی نوک اور دھاردار آہنی سلائی، درزمال

unkindness

بے مہری

unkindliness

جفا

آن کَر

آکر .آکے ، آنے کے بعد .

آنک کار

آن٘کنْے والا، تخمینہ لگانے والا

unkind

بَد تَمِیز

unkillable

نا کشتنی، جس کو ہلاک نہ کیا جاسکے۔.

عَنْکَبُوتِ زَرِّیں تار

(کنایۃً) سورج

اَنْک کار

جانچ پڑتال کرنے والا شخص، وہ شخص جو کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کے مابین اصول قائم کرانے، اور انصاف پر مبنی فیصلہ لینے کے لئے متعین کیا جائے، امپائر، نمبر دینے والا

unkink

سلوٹیں نکالنا، ٹیٹرھ یا بَل نکالنا، سیدھا کر دینا۔.

unking

با دشاہ سے تخت وتاج چھین لینا۔.

اُنکَر

اینٹ کا روڑا

آن کا مِہْمان

جو موت کے قریب پہن٘چ چکا ہو، جو دنیا میں گھڑی بھر کا مہمان ہو، جس کا دم نکلنے والا ہو (بیشتر ایک ساتھ)

آن کَر پِھرنا

آنا، کچھ دیر کے لئے آجانا، پھیرا لگانا

آنک کَڑْوی کَرنا

تیوری پر بل ڈالنا، ترشرو ہونا

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اَناڑی کا سودا بارَہ باٹ

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone