تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unko" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"unko" کے متعقلہ نتائج
آنے کا
آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .
عَنْکَبُوتِیَّہ
مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ
آنڑی
قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا
اَنْک کار
جانچ پڑتال کرنے والا شخص، وہ شخص جو کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کے مابین اصول قائم کرانے، اور انصاف پر مبنی فیصلہ لینے کے لئے متعین کیا جائے، امپائر، نمبر دینے والا
عُنْقُودی پُھول داری
(نباتیات) پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور پھول کا لمبا ہوتا ہے اور پھولوں کی ترتیب راس جو ہوتی ہے یعنی نوخیز پھول ، محور کے راس کی جانب اور معمر پھول محور کے اساس کی جانب پائے جاتے ہیں ، پھولداری کا اصل محور چپٹا ہوتا ہے جس پر پھول گچھے کی شکل میں نکلتے ہیں ۔
unquote
بطور امریا فجائیہ:’’حوالہ ختم‘‘ (املا کراتے یا بلند آواز سے کوئی عبارت پڑھتے ہوئے حوالہ ختم ہونے کا اعلان یا اشارہ کرنا).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔