تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vajuuh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"vajuuh" کے متعقلہ نتائج
وَجَہِ شِبْہ
(بلاغت) تشبیہ کا سبب، وجہ ِمناسبت، وہ خاص امر جس میں مشبہ اور مشبہ بہ کے شریک ہونے کا قصد کیا گیا ہو مثلاً رخسار کو گلاب کی پتی سے تشبیہ دیں تو وجہ ِشبہ سرخی یا نزاکت ہوگی، وہ بات جس میں تشبیہ دی گئی
وَجہِ نَفس
(تصوف) کسی شے کے ہونے کی دلیل ، وجہ امکاں ، ہر شئے کا ذریعہء امتیاز ؛ ذاتِ ممکن (جو عارضی ہوتی ہے) ۔
وُضُوحِ حَق
حق کا ظاہر ہونا ، ظہورِ حق ، حق کی وضاحت ، حق کا روشن ہو جانا ، حق کا واضح ہو جانا ، حق واضح ہونا ؛ مراد : اسلام کا ظاہر ہونا ، اسلام کی روشنی پھیلنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔