تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"waseem" کے متعقلہ نتائج

وَسِیم

(لفظاً) نشان والا، نشان کیا ہوا، مراد: خوبصورت، حسین، خوبرو، خوش وضع

وَسم

(تصوف) سالک کی وہ کیفیت جس میں وہ یہ خیال کرتا ہے کہ نہ جانے میرے متعلق خدا نے ازل میں کیا فیصلہ کیا ہے

وَشَم

گودنا ۔

ویشم

مکان، گھر

وَسِیع مَشرَب

رک : وسیع المشرب ۔

وَسِیع مَشرَبی

رک : وسیع المشربی ۔

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

وَسمَہ دار

وسمہ (نیل کے پتوں) سے رنگا ہوا (کپڑا وغیرہ)

وَسمَہ پوش

وہ جو وسمہ (نیل کی پتیوں) سے رنگے ہوئے کپڑے پہنے

وِشَم چَھنْد

پنگل کی ایک اصطلاح جن چھندوں میں چار مصرعوں سے زیادہ یا کم مصرعے ہوں، ان کو بھی غیر مساوی (وشم چھند) کہا جاتا ہے

وَسمَہ اَبرُو

ابرو کو مزید سیاہ کرنے کے لیے وسمہ لگانا ؛ ابرو کا سنگھار

weismannism

وائس مینیت، نظریۂ وراثت جس کے مطابق جینز پر مشتمل حیاتی مادّے کا تسلسل برقرار رہتا ہے لیکن اکتسابی اوصاف اگلی نسل تک منتقل نہیں ہوتے [جرمن ماہر حیاتیات A. Weismann کے نام پر، م: ۱۹۱۴ء].

وَسمَہ ہونا

بالوں میں خضاب لگا ہونا ؛ مانگ پٹی ہونا ۔

وَسمَہ کَرنا

بالوں میں خضاب لگانا ؛ وسمہ لگانا ۔

وَسمَہ لگانا

خضاب لگانا، بالوں کو رنگنا

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

وَسُومَتی

زمین ؛ امیر عورت (ہندوؤں میں عورت کا ایک نام)

واشامَہ

اونٹ کے بالوں یا سفید اون سے بنا ہوا کپڑا جو صوفی پہنتے تھے نیز نقاب .

وِسمی

حیرت ، تحیر ، گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی

وَیشمیہ

inequality, unevenness

وسامَت

Hearty, elegance, excellence, ways, means.

wise man

سیانا، ساحر، خصوصاً ان دانائوں میں سے کوئی جو حضرت عیسیٰؑ کی خدمت میں ان کی ولادت کے فوراً بعد حاضر ہوئے تھے۔.

vasomotor

رگوں کو سکیڑنے یا پھیلانے والی (شے یا دوا) ۔.

وَصمَت

سرزنش، ملامت، طعن

وَیسے مَنے

رک : ویسے میں جو فصیح ہے ۔

وَسِیع و عَمِیق

بہت چوڑا اور گہرا

وَیسے میں

ایسے میں ، اُس موقع پر ، ایسے موقعے پر ۔

وِعائی ثَمَر

(نباتیات) ایسے پھل دار درخت جن کی تخم دانیاں ایسے خولوں میں گھری ہوتی ہیں جو ان کا حصہ نہیں ہوتے ، ملفوف ثمرہ ۔

وہ سَمے ہی نَہِیں رَہے

وہ وقت جاتا رہا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone