تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wise man" کے متعقلہ نتائج

wise man

سیانا، ساحر، خصوصاً ان دانائوں میں سے کوئی جو حضرت عیسیٰؑ کی خدمت میں ان کی ولادت کے فوراً بعد حاضر ہوئے تھے۔.

وَیسے میں

ایسے میں ، اُس موقع پر ، ایسے موقعے پر ۔

وَیسے مَنے

رک : ویسے میں جو فصیح ہے ۔

مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن

جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

جَیسی ماں وَیسی جائی

ہر چیز اپنی اصل کا نمونہ ہوتی ہے.

جَیسی مُردے پَر سَو مَن مِٹّی ، وَیسی ہَزار مَن

مصیبت جیسی تھوڑی ویسی بہت.

جَیسا مَن وَیسا دان

جیسا حوصلہ ویسی داد و دہش .

جَیسا مان وَیسا دان

جتنی حیثیت ہوتی ہے اتنا ہی ملتا ہے

جَیسا کَن بَھر، وَیسا مَن بَھر

جیسا نمونہ ہوتا ہے ویسا مال ہوتا ہے، جیسے کسی چیز کا ایک ٹکڑا اسی طرح ہی پوری چیز ہوتی ہے، کوئی فرق نہیں ہوتا

جَیسی سُوت وَیسی پَھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسی الخ.

جَیسا سُوت وَیسی پھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسا الخ.

wise man کے لیے اردو الفاظ

wise man

wise man کے اردو معانی

اسم

  • سیانا، ساحر، خصوصاً ان دانائوں میں سے کوئی جو حضرت عیسیٰؑ کی خدمت میں ان کی ولادت کے فوراً بعد حاضر ہوئے تھے۔.

wise man के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • स्याना, साहिर, ख़ुसूसन उन दानाओं में से कोई जो हज़रत ईसयाऑ की ख़िदमत में इन की विलादत के फ़ौरन बाद हाज़िर हुए थे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wise man)

نام

ای-میل

تبصرہ

wise man

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone