تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yudh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"yudh" کے متعقلہ نتائج
یاد ہی رَکھے گا
کبھی نہ بھولے گا / گی ، دھیان میں رکھے گا / گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)
یاد ہی رَکھے گی
کبھی نہ بھولے گی، دھیان میں رکھے گی (کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے جتانے کے لیے بولتے ہیں)
یاد دَہانی
یاد دلانے کا عمل، کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کا عمل، رسمی طور دوبارہ یاد لانے کا عمل اس خیال سے کہ سہو نہ ہوگیا ہو، معمولی تضاضۃ
یاد ہو کہ نَہ یاد ہو
(کسی کو کچھ یاد دلانے کے موقعے پر مستعمل) معلوم نہیں یاد ہے کہ بھول گئے، کیا خبر تمھیں یاد ہے یا تمھارے ذہن سے اتر گیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔