تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمِر" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمرزیدہ

بخشا ہوا، نجات دہندہ

آمرزندہ

بخشش کرنے والا، عفو و درگزر سے کام لینے والا، معاف کرنے والا

آمرد

دبانے والا

آمردک

کال بھیرو کا نام

آمُرْز

Forgiving, forgiver.

آمرزگاری

معافی

آمرزیدنی

قابل نجات، بخشش کے قابل، قابل معافی

آمُرزِش

مغفرت، بخشش، معافی

آمُرْزْگار

گناہ معاف کرنے ولا، بخشنے والا، بخشش عطا کرنے والا، معافی دینے والا، درگزر کرنے والا، نجات دلانے والا، خدا

آمُرْزِنْش

نجات، بخشش، عفو

آ مَرْنا

(طنز و تحقیر کے طور پر) آجانا.

راج آمَّر

آم کی ایک قسم کا نام، ایک بڑے اور میٹھے آم کا نام

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone