تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسُونْ" کے متعقلہ نتائج

اَفْسُونْ

جادو، منتر، ٹونا، ٹوٹکا، پڑھنت

اَفْسُون زَدَہ

جس پر جادو ہوا ہوا، جادو سے متاثر.

اَفْسُون گَر

افسوں سازی (رک).

اَفْسُون ساز

جادو کرنے والا ، جادو گر.

اَفْسُون کار

جادو کرنے والا، جادو گر، فسوں گر، افسوں ساز، ساحر

اَفْسُون سازی

جادو گری، طلسم بندی.

اَفْسُون چَلْنا

جادو منتر کا اثر کرنا

اَفْسُون باندْھنا

جادو کی جادو سے کاٹ کرنا، جادو کو بے اثر کر دینا

اَفْسُون بِٹھانا

جادو کا عمل کرنا، جادو جگانا، اثر کرنا

اَفْسُون پُھونکنا

جادو کا منتر پڑھ کر کسی شخص یا چیز پر دم کرنا

اَفْسُونِ سامْری

سامری کا جادو، نہایت سخت جادو

اَفْسُونی

افسوں سے منسوب، جادو کا

اَفْسُون دَم کَرْنا

منتر پڑھ کے پھونکنا

اَفْسُون چَل جانا

دام میں پھنس جانا ، قابو میں آجانا

اَفْسُونْ کے مترادفات

اَفْسُونْ

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone