تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْضی" کے متعقلہ نتائج

عَرْضی

تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

عَرْضی دَعْویٰ

وہ تحریر، جس میں مدعی اپنے دعوے کی تفصیل لکھ کرعدالت میں پیش کرے

عَرْضی لَگْنا

عرضی لگانا کا لازم

عَرْضی نَوِیس

درخواست یا عرضی لکھنے والا، منشی

عَرْضی لَگانا

حاکم یا عدالت کے روبرو درخواست پیش کرنا، دعویٰ دائر کرنا

عَرْضی پُرْزَہ

درخواست ، فریاد ، دعویٰ.

عَرْضی تَراش

چوڑائی میں کٹائی .

عَرْضی تَانْنا

دعویٰ دائر کرنا، نالش کرنا، مقدمہ کے لیے رجوع کرنا

عَرْضی گُزرنا

نالش ہونا، دعوٰی دائر ہونا

عَرْضی گُزرانا

درخواست دینا، حاکم یا عدالت کے سامنے عرضی پیش کرنا

عَرْضی ٹھوکْنا

(عو) عرضی پرزہ کرنا ، مقدمہ لڑانا ، دعوی کرنا.

عَرْضی نَوِیسی

عرض نویس کا کام ، منشی گیری.

عَرْضی گُزارْنا

درخواست دینا، حاکم یا عدالت کے سامنے عرضی پیش کرنا

عَرْضی نالِیاں

چوڑائی والی نالیاں ، نالیاں جو عرض میں ہوں.

عَرْضی داغ دینا

درخواست پیش کر دینا، تحریری گزارش کرنا، ملازمت کا اُمیدوار ہونا

عَرْضی پُرْزَہ کَرنا

درخواست دینا

عَرضی دینا

درخواست دینا، نالش کرنا

عَرضِی لینا

درخواست لینا

عَرضی لِکھنا

کوئی درخواست یا عرضداشت لکھنا

عَرْضِیَّت

چوڑائی، پاٹ، چوڑان، عرض

عَرْضِیات

عرضی کی جمع ، عرضی ، درخواستیں.

خَطِّ عَرْضی

(جغرافیہ) وہ خیال خط جس کا فاصلہ خطِ استوا سے ہر ایک جگہ ایک ہی ہو اور اِسی وجہ سے جو مُلک ایک ہی خطوط عرضی کے درمیان واقع ہوتے ہیں ان کی آب و ہوا یکساں ہوتی ہے.

خُطُوطِ عَرْضی

رک : خطِ عرضی.

مَراتِبِ مُنْدَرِجَۂ عَرْضی دَعویٰ

(قانون) جو معاملات یا مرتبے عرضی دعوے میں درج ہوں ، مضمون عرضی دعویٰ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone