تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرَانْتی" کے متعقلہ نتائج

دَرَانْتی

کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا آلہ، ہنسیا

دَرانْتی اور ہَتھوڑا

hammer and sickle (as a symbol of communism)

دَرانتی پَڑْنا

کھیتوں میں کٹائی شروع ہونا

تیرے جَو تیری درانتی چاہے جیسے کاٹ

جو مرضی ہو کر تیری بات میں دخل نہیں دیتا، جب کوئی کہنا نہ مانے اور اپنی مرضی سے سارے کام کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

تیری جَو تیری درانتی چاہے جیسے کاٹ

جو مرضی ہو کر تیری بات میں دخل نہیں دیتا، جب کوئی کہنا نہ مانے اور اپنی مرضی سے سارے کام کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

دَرَانْتی کے مترادفات

دَرَانْتی

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone