تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْکار" کے متعقلہ نتائج

دَرْکار

ضروری، مطلوب، ضرورت، خواہش، چاہت

دَرْکار ہونا

ضرورت ہونا ، مطلوب ہونا ، خواہش ہونا .

درکارِ خیر حاجتِ استخارہ نیست

اچھے کام میں سوچ بچار کیسا، نیکی کرتے وقت نتیجے پر نظر ہونی چاہیے

دَرکاری

ضروری، ضرورت، جس کی خواہش یا ضرورت ہو

دُرْکارْنا

رک : دُتکارنا ، جو زیادہ مستعمل ہے .

دَر کارِ خَیر حاجَتِ ہیچ اِستِخارَہ نِیسْت

اچھے کام میں سوچ بچار کیسا، نیکی کرتے وقت نتیجے پر نظر ہونی چاہیے

زِنْدَگی دَرْکار ہونا

زِندگی چاہنا، جان کو اہم جاننا، ضروری سمجھنا

تَوَجُّۂ خاص دَرکار ہے

it requires special attention

وَقت دَرکار ہونا

زیادہ وقت کی ضرورت ہونا، فرصت درکار ہونا

جِس کا بَنْیا یار اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیے کی دغا بازی مشہور ہے .

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے

شَوق دَر ہر دل کہ باشَد رَہْبَرے دَرکار نَیسْت

فارسی کا مقولہ اردو میں مستعمل، جس کو جس چیز کا شوق ہوگا وہ بغیر کسی کے بتائے اسے سیکھے گا شوق والے کو رہبر کی ضرورت نہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone