تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیاوی" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

تَعَلُّقِ دُنِیاوی

۔دُنیا کی فکریں۔ گھر بار کی فکر۔

تَعَلُّقاتِ دُنْیاوی

گھر بار کی فکریں ، لوگوں کے ساتھ میل جول

مُنافَعِ دُنِیاوی

دنیاوی فائدے ، مادی فائدے ۔

حَظِ دُنْیاوی

دنیا کے مزے، دنیا کے عیش و آرام

حُطامِ دُنِیاوی

مال و متاعِ دنیا، دنیوی ساز و سامان

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone