تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر جَوائی" کے متعقلہ نتائج

گَھر جَوائی

گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا، گھر داماد

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone