تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاہِلیَّت" کے متعقلہ نتائج

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

زَمانَۂِ جاہِلِیَت

pre-Islamic era, period before Islam

زَمانَۂ جاہِلِیَّت

اِسلام سے پہلے کا زمانہ جب لوگ عموماً مُشرک تھے ، آںحضورؐ کے بعثت سے قبل کا دور

عَہْدِ جاہِلِیَّت

بعثت نبویؐ سے پہلے کا زمانہ

اَیَّامِ جَاہِلِیَّت

عرب میں رسالت مآب صلعم کے اعلان رسالت سے پہلے کا زمانہ لوگ ایام جاہلیت میں مانگا بکرا کھلاتے تھے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone