تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبْڑا" کے متعقلہ نتائج

جَبْڑا

منھ میں دونوں طرف اوپر اور نیچے دونوں طرف ہڈیاں جن میں دانت جڑے ہوتے ہیں، کلّا

جَبْڑا توڑ

جبڑے کو توڑنے والا؛ زور آور، زبردست

جَبْڑا ٹُوٹْنا

جبڑا توڑنا (رک) کا لازم

جَبْڑا توڑْنا

ضرب سے جبڑے کی ہڈی کو شکستہ کر دینا

جَبْڑا چَلانا

جبڑے کو حرکت دینا، (مراد) کوئی چیز کھانا

جَبْڑا بانْدھْنا

(دنْداں سازی) مصنوعی بتّیسی لگانا

جَبْڑا جَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

(عو) کھانے سے بہت سی تکلیف رفع ہو جاتی ہے

جَبْڑا توڑ اَلْفاظ

ایسے لفظ جن کا تلفظ مشکل سے ادا ہو، ایسے شبد جن کے اچارن میں جبڑے پر زور پڑے، بھاری بھاری بڑے بڑے لفظ

جبڑا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

کھانے پینے سے آدمی توانا تندرست رہتا ہے، انسان کے لئے کھانا بہت بڑی چیز ہے

کَلَّہ جَبْڑا

گال ، رخسار؛ (مجازاً) ڈیل ڈول ، قد و قامت .

کَلّا جَبْڑا

۱ . گال ، رخسار ؛ (مجازاً) چہرہ ، تن و توش.

نِچْلا جَبْڑا

the lower jaw

کَلَّہ جَبْڑَہ

گال ، رخسار؛ (مجازاً) ڈیل ڈول ، قد و قامت .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone