تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایُوس" کے متعقلہ نتائج

مایُوس

جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام

مایُوس ہونا

نا اُمید ہونا، دل شکستہ ہونا، نراس ہونا، ہمت ہارنا

مایُوسانَہ

مایوسی کے انداز کا، نا اُمیدی سے پُر، مایوسی لئے ہوئے

مایُوسی

مایوس ہونے کی حالت یا کیفیت، ناامیدی، ناکامی، شکستہ دلی

مایُوس کُن

نا امید کر دینے والا، آس توڑنے والا، دل شکستہ کرنے والا

مایُوسُ الْعِلاج

ایسا مریض جس کے علاج کی کوئی امید نہ رہی ہو ، جسے طبیبوں نے جواب دے دیا ہو، لا علاج ، علاج سے نا اُمید ۔

مایُوس کَرْنا

آس توڑنا، نا اُمید کرنا، نراس کرنا، ناکام کرنا، دل شکستہ کرنا، مایوس کرنا، نا مراد کرنا، توقعات پر پورا نہ اترنا

مایُوسی طاری ہونا

نا اُمید ہو جانا ، مایوسی چھا جانا ؛ ہمت چھوڑ دینا۔

مایُوسی کا شِکار ہونا

نااُمید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، ہمت ہار جانا ۔

مایُوسی پَھیلْنا

نا اُمیدی ظاہر ہونا ، بددلی پھیلنا ؛ حوصلہ نہ رہنا ۔

مایُوسی کے بادَل چَھٹْنا

نااُمیدی ختم ہو جانا ، اُمید بندھنا ، اُمید نظر آنا ۔

مایوسی میں نِڈھال ہو جانا

Abandon yourself to despair

سَخْت مایُوس ہونا

Abandon yourself to despair

غَیر مایُوس

जो निराश न हो, निराशाहीन, आशान्वित ।

دِلِ مایُوس

نا اُمید دل

جان سے مایوس ہونا

زندگی کی امید باقی نہ رہنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone