تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْکُور" کے متعقلہ نتائج

مَشْکُور

جس کا شکر ادا کیا جائے، جس نے احسان کیا ہو

مَشْکُور ہونا

کامیاب و کامران ہونا ۔

مَشْکُوری

مشکور ہونا ، شکر گزاری ، احسان مندی ، ممنونیت ۔

مَشْکُورِیَّت

مشکور ہونے کی حالت یا کیفیت ، شکرگزاری ، ممنونیت ۔

مَشْکُور فَرمانا

(تعظیماً) شکرگزار کرنا ۔

سَعِیِ مَشْکُور

نتیجہ خیز کوشش ، جدوجہد کی کامیابی ، جس کا پھل مل سکے۔

مِحْنَت مَشْکُور ہونا

محنت ٹھکانے لگنا ، کوشش کامیاب ہونا

نا مَشکُور

۱۔ (بات ، امر یا فعل وغیرہ) جس کا کوئی شکریہ ادا نہ کرے ، جس کا کوئی احسان مند نہ ہو ، جس کا شکریہ ادا نہ کیا جائے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone