تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَبّی" کے متعقلہ نتائج

مُرَبّی

پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، تربیت کرنے والا، سرپرست، پشت پناہ، دست گیر، حامی

مُرَبّیٰ

پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبّی ہونا

سرپرست ہونا ، پشت پناہ ہونا ، حامی و مددگار ہونا

مُرَبّی پَنا

سرپرستی ، مربی ہونا

مُرَبّی گَری

مربی کا کام ، پرورش و پرداخت، تربیت، سرپرستی

مُرَبّی کُش

دوست سے دشمنی کرنے والا ؛ محسن کش ، احسان فراموش ۔

مُرَبّی بَننا

سرپرستی اختیار کرنا، حامی ہونا، پشت پناہ بننا، کسی کی پرورش کے لیے تیار ہونا

مُرَبّی حَقِیقی

مراد : ذاتِ خداوندی ، اصلی تربیت کرنے والا ، حقیقی پرورش کرنے والا ، حقیقی سرپرست ، اصلی مربی

مُرَبّیٰ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

مربی ہو جانا

مددگار ہونا، سرپرست ہونا

مُرَبِیّہ

گھروں میں بچوں کو تعلیم و تربیت دینے والی استانی ، معلمہ جو گھروں میں بچوں کو پڑھانے کے لیے ملازم ہو ۔

مُرَبِّیانَہ

مربی کی طرح یا مانند، سرپرستانہ

مُرَبِّیانَہ لَہجَہ

مشفق لہجہ ۔

مُرَبِّیانَہ خِطاب

ہمدردانہ خطاب ، مخاطبت ۔

مُرَبِّیانَہ نِگاہ ڈالنا

ہمدردی سے دیکھنا ، مشفقانہ نظر کرنا ۔

مُربی بنانا

سرپرست قرار دینا یا بنانا، پشت پناہ ٹھیرانا، معاون بنانا

مُرَبِّیانَہ مَشورَہ

ہمدردانہ رائے ۔

مُرَبِّیانَہ اَنداز

سرپرستی کا یا شفیقانہ انداز ۔

وَرْدِ مُرَبّیٰ

گل قند، چینی اور گلاب کے پھولوں کا آمیزہ

مُرَبّی کے مترادفات

مُرَبّی

اصل: عربی

'مُرَبّی' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone