تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک حَلال" کے متعقلہ نتائج

نَمَک حَلال

(مجازاً) احسان مند ، شکر گزار، ممنون، حق شناس

نَمَک حَلال ہونا

نمک حلال کرنا (رک) کا لازم ؛ وفادار ہونا ، شکر گزار اور احسان مند ہونا

نَمَک حَلال کَرنا

حق نمک ادا کرنا ، آقا کا وفادار رہنا ، حکم ماننا ، فرمان بجا لانا ، تابعداری کرنا ؛ کھائے پیے کا اچھا بدلہ دینا

نَمَک حَلالی

آقا کی خیرخواہی، وفاداری، تابعداری

نَمَک حَلالی کَرنا

اپنے مالک کی خیرخواہی کرنا، حق نمک ادا کرنا، طرف داری کرنا

حَلال نَمَک

وفا دار

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone