تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکّی" کے متعقلہ نتائج

شَکّی

شک و شبہ کرنے والا، عدم اعتماد کی بنا پر بات بات میں فی نکالنے والا آدمی

شَکّی مِزاج

ہر ایک پر شک کرنے والا، وہمی

شَکِیلَہ

اچھی شکل والی، خوبصورت، حسین عورت

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شَکِیب

برداشت، تحمل، صبر

شَکیب بَر

صبر و سکون ختم کرنے والا

شِکیبا

برداشت کرنے والا، صبر کرنے والا

شَکِیلا

اچّھی شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت ؛ مراد ؛ دل لبھا لینے والا

شِکیل

وہ گھوڑا جس کے ماتھے پر سفید رنگ کا تلک ناک تک ہو اور بقیہ جسم میں کہیں سفیدی نہ ہو (یہ منحوس خیال کیا جاتا ہے)

شَکیب آموز

صبر کا سبق دینے والا ، تحمل و برداشت سکھانے والا

شَکَّیِّت

(فلسفہ) ارتیاب ، بات کو جانچ تول میں رکھنا

شَکِیبائی

صبر و ضبط، برداشت، تحمّل

شَکِّیّات

شکوک ، بھول چوک ، سہو .

ماضی شَکّی

رک : ماضی احتمالی .

شَکّی کے مترادفات

شَکّی

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone