تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَناسا" کے متعقلہ نتائج

شَناسا

جان پہچان والا، واقف کار، پہچاننے والا، دوست

شَناسائی

جان پہچان، واقفیت، صاحب سلامت

شَناسائی ہونا

کسی سے واقف ہونا

شَناسائی پَیدا کَرنا

جان پہچان کرنا، کسی سے متعارف ہونا

نا شَناسا

ناشناس، ناآشنا، اجنبی، بیگانہ

گرداب شناسا

acquainted with vortex

خود شَنَاسا

اپنے اپ کو سمجھنے والا .

صُورَت شنَاسا

رک : صورت آشنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone