تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوق" کے متعقلہ نتائج

سُوق

بازار، پین٘ٹھ

سُوقیانَہ

سُوقی سے منسوب، بازاری، بازاریوں کا سا، عامیانہ، عوام کا

سُوقْیانَہ پَن

گھٹیاپن، ابتذال

سُوقیَت

عامیانہ پن، اِبتذال، بازاری پن

سُوقْیانَہ اَشْعار

ایسے اشعار جن میں بازاری یعنی عامیانہ اور مُبتذل الفاظ و خیالات کا اِستعمال کِیا گیا ہو

سِوَقُ الجَیش

فوجی ضوابط و قوانین پرعمل کرانا (سپاہوں سے) ، فوج کو کمان کرنا ، میدانِ جن٘گ میں یلغار کی حکمتِ عملی ترتیب دینا ۔

سوُقی

بازاری، عامیانہ، مُبتذل، پست درجے کا

سِوَقُ الجَیشی

جنگی حکمتِ عملی یا قواعد و ضوابط ۔

چار سُوق

کسی شہر یا بازار کا صدر مقام جہاں سے چاروں طرف راستہ جاتا ہو ، چورن٘گی ، چوراہا ، چوک .

فَرْطِ سَوق

کثرتِ اشتیاق ، غلبۂ شوق .

سُوق کے مترادفات

سُوق

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone