تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن٘بُور" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بُور

۱. رک : تن٘بورا.

تَن٘بُورَہ

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بُورا

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بُورا بِین

بغیر پردوں اور طربوں کا ستار کی قسم کا چار یا چھے تاروں کا ساز جو ایک تون٘بے اور ڈان٘ڈ پر مشتمل ہوتا ہے

خَر تَن٘بُور

(موسیقی) وہ چھوٹی سی لکڑی یعنی گھوڑی جو سازوں کے کاسوں پر لگائی جاتی ہے اور جس پر تار کھین٘چتے ہیں

بَنْدِ تَن٘بُور

وہ بندش جو تن٘بور میں مقامات موسیقی اور سُر کے اتر چڑھاو کو متعین کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ سُر کس مقام سے کہاں تک جاتا ہے۔

تَن٘بُور کے مترادفات

تَن٘بُور

اصل: عربی، ہندی

'تَن٘بُور' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone