تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوفانی" کے متعقلہ نتائج

طُوفانی

طوفان ہونے کی حالت ، جوش ، شدّت

طُوفانی دَورَہ

کسی شخص کا وہ دورہ جس میں وہ کسی ایک جگہ پر بہت مختصر عرصے کے لیے قیام کرے اور آگے روانہ ہو جائے .

طُوفانی دَور

جذباتی دور، جوانی کا زمانہ، ایّامِ جوانی

طُوفانی کَرنا

طغیانی لانا ؛ غضب ڈھانا ، آفت نازل کرنا.

طُوفانی بارِش

وہ بارش جو آندھی کے ساتھ آئے ، شدید بارش.

زَوْرَقِ حَیات طُوفانی ہونا

مرنا، مارا جانا، قتل ہونا

طُوفانی کے مترادفات

طُوفانی

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone