تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپَج" کے متعقلہ نتائج

اُپَج

فصل، کھیتی

اَپَج

نہایت پاجی، ازحد کمینہ، بد ذات

اُپَج ہونا

وجود میں آنا ، خلق ہونا

اُپَج لینا

رک : اپج کی لینا.

اُپَجْنا

اگنا ، پھوٹ نکلنا ، نشو و نما پانا.

اُپَج کَرنا

ایجاد کرنا.

اُپَجَتَن

تیاری، محنت

اُپَج نِکالْنا

انوکھی بات کرنا یا کہنا.

اُپَج کی لینا

اترانا ، دون کی لینا ، شیخی بگھارنا.

اُپْجَن ہار

زرخیز

اُپْجانْہارا

پیدا کونے والا .

اَپْجَس

بے عزتی، رسوائی ، بدنامی.

اُپْجِت

مخلوق

اُپجانا

اُپجانا ، (رک) کا تعدیہ

اَپَجَسی

بے غیرت، رسوا، ذلیل، خوار

اُپْجاؤُ

کھیتی باڑی کرنے کے لائق، زرخیز، پیداواری صلاحیت رکھنے والا

اُپْجایِک

اُگاۓ والا ، پیدا کرنے والا .

اُپ جَنْتَر

(جراحی) پرندوں کی چونچ کی شکل کا جراحی آلہ جو تعداد میں چھوٹی بڑی پچیس وضع کی چونچوں کے مشابہ ہوتا ہے

کَچّی اُپَج

gross income, gross proceeds

اُپَج کے مترادفات

اُپَج

اصل: سنسکرت

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone