تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aberrant" کے متعقلہ نتائج

aberrant

گُمْراہ

اَبْرَنا

زیب و زینت ، آراستگی ، بناؤ سنگھار (زیور ، لباس وغیرہ سے) .

عَبَرات

آنسو ، اشک .

اَبْرَن

زیور، گہنا پاتا، سنگھار کا سامان

اَبْھرَن

جس کے وقاریا عزت کو ٹھیس پہنچایا گیا ہو، بے عزت ہونا

آبْھرَن

رک: ابھرن

پاد اکرانْت

پیر سے کچلا ہوا، پامال، عاجز

اَٹیرَن

وہ چیز یا آلہ جس پر انٹِ بنانے انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آنھ دس انچ لمبی گول پتلیلکڑی کے اوپر نیچے جھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے پیچ میں ہوتی ہے ۔ ان دونوں لکڑیاو خے کنارے اوپر کی طرف کمداد ہوتے ہیں ، جن پر انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے) .

اَٹیرَن کَرنا

کسی آدمی کو چکر دینا، تھکا دینا، نہ لینے دینا

اَبْرَن کَرنا

زیور وغیرہ سے سجنا ، سجانا ، سنگھار کرنا .

اَٹیرَن ہونا

دماغ چکراجانا، حلیہ بکڑ جانا، کچومر نکل جانا

اَٹیرَن دینا

(چاپک سواری) نئے گھوڑے کو انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل پھرت کرانا جس سے وہ باگ کا اشارہ سمجھنے لگے

اَٹیرَن ہو جانا

be emaciated

اَٹیرَن پھیرنا

(چاپک سواری) نئے گھوڑے کو انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل پھرت کرانا جس سے وہ باگ کا اشارہ سمجھنے لگے

سولَہ اَب٘ھرَن

رک : سولہ سِنگھار .

aberrant کے لیے اردو الفاظ

aberrant

əˈber.ənt

aberrant کے اردو معانی

اسم، صفت

  • خِلافِ مَعمُول
  • کج روی
  • گمراہ
  • بھٹکا ہوا
  • منحرف
  • روش عام یا معمول کی راہ سے ہٹا ہوا
  • ناراست باز
  • نا موزوں
  • اعجوبہ
  • انوکھا
  • خلاف فطرت عامہ
  • عجیب الخلقت
  • ناقص الخلقت
  • اپنے گروہ کے مسلمہ سماجی راستے سے ہٹ جانے والا
  • انوکھی ساخت والا کوئی فرد یا فطری گروہ خصوصاً متغیر کروموسوم کے تعلق سے

aberrant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ख़िलाफ़-ए-मा'मूल
  • कज-रवी
  • गुमराह
  • भटका हुआ
  • मुनहरिफ़
  • रविश 'आम या मा'मूल की राह से हटा हुआ
  • नारास्त-बाज़
  • ना-मौज़ूँ
  • आ'जूबा
  • अनोखा
  • ख़िलाफ़-ए-फ़ितरत-ए-'आम्मा
  • 'अजीब-उल-ख़िलक़त
  • नाक़िस उल-ख़िलक़त
  • अपने गिरोह के मुसल्लमा समाजी रास्ते से हट जाने वाला
  • अनोखी साख़्त वाला कोई फ़र्द या फ़ितरी गिरोह ख़ुसूसन मुतग़य्यर क्रोमोज़ोम के त'अल्लुक़ से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aberrant)

نام

ای-میل

تبصرہ

aberrant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone