تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"acrostic" کے متعقلہ نتائج

acrostic

کوئی نظم یا عبارت جس کی ہر سطر کے بعض حروف سے کوئی نیا لفظ بنے ، جسے صنعت توشیح اور نظم کو موشّح کہتے ہیں ۔.

single acrostic

صنعت تو شیح میں کہی ہوئی معمائی نظم جس کے مصرعوں کے پہلے حروف سے کوئی نام بنے ، توشیحہ۔.

acrostic کے لیے اردو الفاظ

acrostic

əˈkrɒs.tɪk

acrostic کے اردو معانی

اسم

  • موشحہ
  • صنعت توشیح
  • کوئی کلام یا شعر جس میں پہلا یا پہلا اور آخری یا مصرعوں کے بعض اور حروف ترتیب وار ملانے سے کوئی نام، خطاب، مقولہ یا کوئی اور لفظ، جملہ، ترکیب یا ابجد بن جاتے ہیں
  • کئی الفاظ کے سر حروف سے مرتبہ لفظ یا الفاظ

acrostic के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुवश्शहा
  • सन'अत-ए-तौशीह
  • कोई कलाम या शे'र जिस में पहला या पहला और आख़िरी या मिसर'ओ के बा'ज़ और हुरूफ़ तर्तीब-वार मिलाने से कोई नाम, ख़िताब, मक़ूला या कोई और लफ़्ज़, जुमला, तरकीब या अब्जद बन जाते हैं
  • कई अल्फ़ाज़ के सर-ए-हुरूफ़ से मुर्तबा लफ़्ज़ या अल्फ़ाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (acrostic)

نام

ای-میل

تبصرہ

acrostic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone