تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adjourn" کے متعقلہ نتائج
adjourn کے لیے اردو الفاظ
adjourn کے اردو معانی
فعل متعدی
- ملتوی کرنا یا کسی اور دن پر یا بعد کے کسی وقت پر ٹال دینا
- اجلاس معطل کر دینا کسی آیندہ دن کے لیے (کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کا)
- کسی ادارے کے اجلاس کو آیندہ پر ملتوی کر دینا
- جلسے کو کسی اور جگہ منتقل کرنا
- مؤخر کرنا
فعل لازم
- وقتی طور پر کاروبار کرنے یا چلانے سے رک جانا
- کارروائی کو معطل کر دینا
adjourn के उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मुल्तवी करना या किसी और दिन पर या बा'द के किसी वक़्त पर टाल देना
- इजलास मु'अत्तल कर देना किसी आयंदा दिन के लिए (किसी सरकारी या ग़ैर सरकारी इदारे का)
- किसी इदारे के इजलास को आयंदा पर मुल्तवी कर देना
- जलसे को किसी और जगह मुंतक़िल करना
- मुअख़्ख़र करना
अकर्मक क्रिया
- वक़्ती तौर पर कारोबार करने या चलाने से रुक जाना
- कार्रवाई को मु'अत्तल कर देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (adjourn)
adjourn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔