تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adolescence" کے متعقلہ نتائج
adolescence کے لیے اردو الفاظ
adolescence کے اردو معانی
اسم
- عنفوان شباب
- نو بلوغیت
- اٹھتی جوانی
- نمو پانے کی حالت (عام طور پر نسل انسانی کے نوجوان طبقے پر اس کا اطلاق ہوتا ہے)
- زندگی میں طفلی اور بلوغ کا درمیانی عرصہ
- آغاز شباب سے کامل بلوغ تک کا عرصہ
adolescence के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'उन्फ़ुवान-ए-शबाब
- नौ-बुलूग़ियत
- उठती जवानी
- नुमू पाने की हालत ('आम तौर पर नस्ल-ए-इंसानी के नौजवान तबक़े पर इस का इतलाक़ होता है
- ज़िंदगी में तिफ़्ली और बुलूग़ का दरमियानी 'अर्सा
- आग़ाज़ शबाब से कामिल बुलूग़ तक का 'अर्सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (adolescence)
adolescence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔