تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"advent" کے متعقلہ نتائج

advent

آمَد

adventure

غیر معمولی یا ہیجان خیزتجربہ

adventist

عیسائی فرقہ جو حضرت مسیح کی دوبارہ جلد آمد کا منتظر ہے۔.

adventive

خارجی

adventurer

مہم جو، حوصلہ آزما، جاں باز، جسور،دوّار، جری، جان پر کھیلنے والا۔.

adventuresome

جاں باز

adventurous

بے دھڑک، ہمت ور، مہم جو۔.

adventurism

خطرات مول لینے کا رجحان، خصوصاً خارجی پالسی میں؛ جسارت ، مخاطرہ، بخت آزمائی ۔.

adventitious

اِتِّفاقی

advantage

اِمْتِیاز

advantageous

مُفِید

advent کے لیے اردو الفاظ

advent

ˈæd.vent

advent کے اردو معانی

اسم

  • آمد یا ورود
  • (کلیسا) یسوع مسیح کا دنیا میں آنا
  • بعثت مسیح علیہ السلام
  • ایک موسم (بشمول چار اتوار) جو کرسمس سے پہلے آتا ہے اور بعثت مسیح کی بشارت کے طور پر مانا جاتا ہے
  • حضرت عیسیٰ کا ظہور ثانی

advent के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आमद या वुरूद
  • (किलीसा) यसू' मसीह का दुनिया में आना
  • बे'सत-ए-मसीह 'अलैहिस्सलाम
  • एक मौसम (ब-शुमूल चार इतवार) जो क्रिसमस से पहले आता है और बे'सत-ए-मसीह की बशारत के तौर पर माना जाता है
  • हज़रत 'ईसा का ज़ुहूर-ए-सानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (advent)

نام

ای-میل

تبصرہ

advent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone