تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"affection" کے متعقلہ نتائج
affection کے لیے اردو الفاظ
affection کے اردو معانی
اسم
- کسی طریق سے کسی کے جذبات متاثر کرنے کی حالت
- ذہنی جھکاؤ
- رجحان
- میلان طبع
- کیفیت
- چاہ
- لگن
- کسی کے لیے مشتاقانہ احساس یا لگاؤ
- عقیدت
- الفت
- انس
- محبت
- اثر انداز ہونے یا کرنے کا عمل
- متاثر ہونے کی کیفیت
- وہ وصف یا جوہر جو کسی سے الگ نہ کیا جا سکے
- کوئی خاص تبدیلی جیسے جسم میں کوئی اضافہ یا کمی
- روگ
- عارضہ
- جَذْبَہ
- رَغْبَت
affection के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी तरीक़ से किसी के जज़बात मुतअस्सिर करने की हालत
- ज़ेहनी-झुकाव
- रुजहान
- मैलान-ए-तब'
- कैफ़ियत
- चाह
- लगन
- किसी के लिए मुश्ताक़ाना एहसास या लगाव
- 'अक़ीदत
- उलफ़त
- उंस
- मोहब्बत
- असरअंदाज़ होने या करने का 'अमल
- मुतअस्सिर होने की कैफ़ियत
- वो वस्फ़ या जौहर जो किसी से अलग न किया जा सके
- कोई ख़ास तब्दीली जैसे जिस्म में कोई इज़ाफ़ा या कमी
- रोग
- 'आरिज़ा
- जज़्बा
- रग़बत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (affection)
affection
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔