تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"agglutinate" کے متعقلہ نتائج

agglutinate

چسپاں کر نا، جوڑنا جیسے گوند یا سریش سے۔.

agglutinated

چپکانا

agglutinative

چپکنے والا

agglutinate کے لیے اردو الفاظ

agglutinate

əˈɡluː.tɪ.neɪt

agglutinate کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چپکانا
  • چسپاں کرنا
  • ملا دینا
  • چپکا دینا (جیسے گوند یا کسی اور لیسدار مادے کے ساتھ)
  • گلو یا سریش لگا کر یکجا کر دینا
  • ایک کر دینا
  • پیوست کر دینا
  • جوڑنا

فعل لازم

  • گچھے کی صورت میں متحد ہونا یا یکجا ہونا

صفت

  • چسپیدہ
  • یوں ملا ہوا جیسے سریش لگا دی گئی ہو
  • جڑا ہوا
  • چپکا ہوا

agglutinate के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चिपकाना
  • चस्पाँ करना
  • मिला देना
  • चिपका देना (जैसे गोंद या किसी और लेसदार माद्दे के साथ)
  • गुलो या सरेश लगा कर यकजा कर देना
  • एक कर देना
  • पैवस्त कर देना
  • जोड़ना

अकर्मक क्रिया

  • गुच्छे की सूरत में मुत्तहिद होना या यकजा होना

विशेषण

  • चस्पीदा
  • यूँ मिला हुआ जैसे सरेश लगा दी गई हो
  • जुड़ा हुआ
  • चिपका हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (agglutinate)

نام

ای-میل

تبصرہ

agglutinate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone