تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agglutination" کے متعقلہ نتائج
agglutination کے لیے اردو الفاظ
agglutination کے اردو معانی
اسم
- چپکاوٹ
- چپک، چپکنے یا چپکانے کا عمل
- اجزا کی باہم پیوستگی
- چسپیدگی
- (لسانیات) الزاق
- تشکیل الفاظ کی وہ صورت جس میں صوتیے (مارفیم) اپنی معنوی اورصوری آزادی کو برقرار رکھتے ہیں اور دوسرے صوتیوں میں مدغم نہیں ہوتے
- (حیاتیات) الزاق
- جراثیم یا دیگر خلیوں کا کسی ضد جسیمے کے ورود کے باعث سمٹ کر یکجا ہو جانا
agglutination के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चपकावट
- चिपक, चिपकने या चिपकाने का 'अमल
- अजज़ा की बाहम पैवस्तगी
- चस्पीदगी
- (लिसानियात) इल्ज़ाक़
- तश्कील-ए-अल्फ़ाज़ की वो सूरत जिस में साैतिए (मॉफ़ीम्) अपनी मा'नवी और सूरी आज़ादी को बरक़रार रखते हैं और दूसरे साैतियों में मुदग़म नहीं होते
- (हयातयात) इल्ज़ाक़
- जरासीम या दीगर ख़लियों का किसी ज़िद जसीमे के वुरूद के बा'इस सिमट कर यकजा हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (agglutination)
agglutination
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔