تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aggregate" کے متعقلہ نتائج
aggregate کے لیے اردو الفاظ
aggregate کے اردو معانی
فعل متعدی
- میزان لگانا
- جمع کرنا
- اکٹھا کرکے ایک رقم، ڈھیر یا مقدار بنا دینا
- میزان کرنا
- جوڑنا
- ملانا
اسم
- رقم
- ڈھیر یا اجزا کا مجموعہ
- میزان یا مجموعہ
- چھوٹے چھوٹے ذرات جن سے مٹی بنتی ہے
- اکٹھا
- مجموعی
- (ارضیات) ان معدنی اجسام کی یکجائی جن کو میکانکی طریقے سے الگ الگ کیا جا سکتا ہے، جیسے ریتلا پتھر
صفت
- مجموعہ
- کل
- جو اجزا کے جمع ہونے یا مل جانے سے ایک کلی رقم یا ڈھیر بن گیا ہو
- میزان
- تمام
- جملہ
- مجتمع
- (نباتیات) گلچوں یا پھل پتوں کے گچھے سے متعلق یا ان کی خصوصیت لیے ہوئے
aggregate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मीज़ान लगाना
- जमा' करना
- इकट्ठा कर के एक रक़म, ढेर या मिक़्दार बना देना
- मीज़ान करना
- जोड़ना
- मिलाना
संज्ञा
- रक़म
- ढेर या अज्ज़ा का मजमू'आ
- मीज़ान या मजमू'आ
- छोटे छोटे जर्रात जिन से मिट्टी बनती है
- इकट्ठा
- मजमू'ई
- (अर्ज़ियात) उन मा'दनी अज्साम की यक-जाई जिन को मीकानिकी तरीक़े से अलग अलग किया जा सकता है, जैसे रेतला पत्थर
विशेषण
- मजमू'आ
- कुल
- जो अज्ज़ा के जमा' होने या मिल जाने से एक कुल्ली रक़म या ढेर बिन गया हो
- मीज़ान
- तमाम
- जुमला
- मुजतमा'
- (नबातियात) गुलचों या फल पत्तों के गुच्छे से मुत'अल्लिक़ या उन की ख़ुसूसियत लिए हुए
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aggregate)
aggregate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔