تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"agitation" کے متعقلہ نتائج

agitation

اشتعال

ایجی ٹیشَن

وہ تحریک جس میں حصول مقصد کے لیے ہیجان انگیزی کے ساتھ لوگوں کو ابھارا جائے ، کسی بات کے خلاف اجتماعی ہیجان و اضطراب کا مظاہرہ یا شورش.

agitation کے لیے اردو الفاظ

agitation

ˌædʒ.ɪˈteɪ.ʃən

agitation کے اردو معانی

اسم

  • اشتعال
  • مظاہرہ
  • اشتعال دلانے کا عمل یا مشتعل ہونے کی حالت
  • ذہن و احساس کا اضطراب
  • جسمانی ہلچل
  • ہیجان
  • عوام کے سامنے کسی مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے متواتر اصرار خصوصاً سیاسی یا سماجی مقصد کے لیے
  • شورش
  • عام بے چینی
  • خیالات کا الجھاؤ

agitation के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इश्ति'आल
  • मुज़ाहरा
  • इश्ति'आल दिलाने का 'अमल या मुश्त'इल होने की हालत
  • ज़ेहन-ओ-एहसास का इज़्तिराब
  • जिस्मानी-हलचल
  • हैजान
  • 'अवाम के सामने किसी मक़्सद को आगे बढ़ाने के लिए मुतवातिर इसरार ख़ुसूसन सियासी या समाजी मक़्सद के लिए
  • शोरिश
  • 'आम-बेचैनी
  • ख़यालात का उलझाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (agitation)

نام

ای-میل

تبصرہ

agitation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone