تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"algonquian" کے متعقلہ نتائج

algonquian

وضاحت: Algonquian قوم یا اسکی زبان کے لیے Algonquin عام ہے لیکن دراصل درست نہیں ہے ۔.

algonquian کے لیے اردو الفاظ

algonquian

algonquian کے اردو معانی

صفت

  • الگونکیائی
  • شمالی امریکی انڈین کے اس لسانی شجرے سے متعلق یا مرکب جو کبھی لبریڈور اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مشرقی ساحل سے سنگلاخ پہاڑوں کے مغربی شمالی نصف تک پھیلا ہوا تھا اور جس میں ایلگن کوئین، کے یانی، کری، شانی اور بہت سے اور قبائل شامل تھے

algonquian के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अल्गोंकियाई
  • शुमाली अमरीकी इंडियन के उस लिसानी शजरे से मुत'अल्लिक़ या मुरक्कब जो कभी लबरीडोर और रियासतहाए मुत्तहिदा अमरीका के मशरिक़ी साहिल से संगलाख़ पहाड़ों के मग़रिबी शुमाली निस्फ़ तक फैला हुआ था और जिस में एल्गोंक़्विन, के यानी, करी, शानी और बहुत से और क़बाइल शामिल थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (algonquian)

نام

ای-میل

تبصرہ

algonquian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone