تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"allowance" کے متعقلہ نتائج

allowance

گُزارَہ

subsistence allowance

برط خصوصاً : پیشگی تنخواہ یا الا ؤنس، خصوصاً سفر خرچ۔.

گُزارَہ اَلاؤُنْس

وہ مقررّہ رقم جو گزرا اوقات کے لئے ملے ، وظیفہ .

مَیڈِیکَل اَلاؤنس

علاج معالجے کے لیے دیا جانے والا وظیفہ یا مخصوص رقم ۔

ہَنگامی اَلاؤُنس

وہ وظیفہ یا اضافی محنتانہ جو کسی خاص وجہ سے یا موقع پر دیا جائے ، وقتی یا عارضی وظیفہ ۔

سَفَری اَلاؤُن٘س

سفر کا بھتَا ، سفر خرچ ، وہ رقم جو دفتری اصول کے مطابق کسی ملازم کو تعطیلات گُزارنے کے لیے سفر وغیرہ کے لیے سال میں ایک بار دیا جاتا ہے .

یَومِیَہ اَلاؤُنْس

ہر دن کے کام کا اعزازیہ

تَفْرِیحی اَلاؤُنْس

راشَن اَلاؤنْس

بھتَہ جو خوراک کے لیے مقرَر ہو ، نقد رقم.

allowance کے لیے اردو الفاظ

allowance

əˈlaʊ.əns

allowance کے اردو معانی

اسم

  • اجازت
  • لائسنس
  • منظوری
  • وہ مقدار جس کی اجازت دی گئی ہو یا جو منظور کی گئی ہو (خصوصاً رقم)
  • کٹوتی
  • چھوٹ
  • منہائی
  • الاؤنس
  • پروانگی
  • بھتا
  • وظیفہ
  • (عسکری) وہ نقد رقم جو کسی فرد کو آراستہ مکان، مصارف خورد و نوش، کرایہ ریل وغیرہ کے بجائے دی جاتی ہے

فعل متعدی

  • الاؤنس منظور کر دینا

allowance के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इजाज़त
  • लाईसैंस
  • मंज़ूरी
  • वो मिक़्दार जिस की इजाज़त दी गई हो या जो मंज़ूर की गई हो (ख़ुसूसन रक़म)
  • कटौती
  • छूट
  • मिनहाई
  • अलाउंस
  • परवानगी
  • भत्ता
  • वज़ीफ़ा
  • ('अस्करी) वो नक़्द रक़म जो किसी फ़र्द को आरास्ता मकान, मसारिफ़-ए-ख़ुर्द-ओ-नोश, किराया रेल वग़ैरा के बजाए दी जाती है

सकर्मक क्रिया

  • अलाउंस मंज़ूर कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (allowance)

نام

ای-میل

تبصرہ

allowance

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone