تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alone" کے متعقلہ نتائج

alone

اَکیلا

all one

بِلکُل وَہی

اَلَونی

(زرگری) سو نے کو چاندی سے جدا کر نے کا عمل

اَلَونا

بے مزہ، بے نمک، میٹھا، پھیکا

اَلانا

۱ : رک : الاہنا

ulna

زَن٘د

اَلّانا

تکلیف سے کراہنا ، ہاے ہاے کرنا ، چیخنا ، رونا

آ لینا

۱. ( محسوس یا معقول شے کو ) گھیر لینا ، گرفت میں لے لینا.

عَلانی

کُھلا ہوا ، بالکل ظاہر اور واضح ،عیاں ، ظاہری طور پر (پوشیدہ کی ضد).

اَلُونِیَہ

(تصوف) صوفیوں کا ایک گروہ جو شیخ الون کے قائم کردہ مسلک کا پیرو کار ہے ؛ اس گروہ کا پیرو شخص .

alunite

(کيمِيا) سَنگِ زاج

stand-alone

(کمپیوٹر کے لیے) نیٹ ورک یا کسی سسٹم سے الگ، آزادانہ طور پر کام کرنے والا۔.

چِڑِیا جی سے گَئی اَور راجا نے کَہا الَونی کھائی

رک : چڑیا اپنی جان سے الخ.

سان٘بَھرجائے ، اَلونا کھائے

ایسی جگہ رہے جہاں کوئی چیز عام ہو اور نہ مِلے . اس شکص پر فقرہ ہے جو افراط کی جگہ رہ کر بھی اُس چیز سے محروم رہے جس کی افراط تھی (سانبھر - ایک جھیل جس سے نمک بناتے ہیں).

چٹورا کُتّا، اَلونی سِل

طامع (لالچی) کچھ بھی نہیں چھوڑتا سِل تک چاٹ جاتا ہے، چٹورے آدمی کو جو مل جائے، چٹورے آدمی کا مایوس ہونا

سَر اُلانا

سر اُونچا کرنا ، سر اُٹھانا.

alone کے لیے اردو الفاظ

alone

əˈləʊn

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alone)

نام

ای-میل

تبصرہ

alone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words